Monthly Archives: February 2016

“محبت آگہی ہے”

مجھے تم اور تمہاری محبت پر واقعی حیرت ہے۰۰۰۰وہ مجھے دیکھتے ہوئے بولی۰ مجھےاسکی سرمئی آنکھوں میں اپنے لئے رحم اور پریشانی کے ملے جلے جذبات نظر آئے۰۰۰ میں دھیرے سے مسکرا دیا….. محبت صرف پا لینے کا ہی تو … Continue reading

Posted in "محبت آگہی ہے" | 2 Comments

اپنوں کا درد

وہ دونوں بہت دیر سے خاموش تھے۰۰۰۰ایک ساتھ ہوتے ہوئے بھی ایک دوسرے سے بہت دور۰۰۰۰۰ بعض اوقات انسان ساتھ ہوتے ہوئے بھی دور اور بعض اوقات دوریاں بھی کوئی معنی نہیں رکھتیں ۰۰۰۰دور ہوکر بھی اک دوسرے سے بہت … Continue reading

Posted in اپنوں کا درد | 1 Comment

“ان کہی باتیں”

کچھ باتیں ان کہی رہنے دو…… کچھ باتیں ان کہی ان سنی اچھی! اُنکا حسن،انکا طلسم،انُکے نہ کہنے میں ہی پوشیدہ! اگر کہہ دیا جائے تو انُکا طلسم ٹوٹ جاتا ہےاور سننے والا جادوئی دنیا سے باہر آجاتا ہے،جس میں … Continue reading

Posted in ان کہی باتیں | 1 Comment

لوگ محبت کرنے والے”

اُس نے ترکش کافی کا تلخ گھونٹ حلق سے اُتارا اور بولا۰۰۰ بعض اوقات ہم اپنے ارد گرد سے بے خبر۰۰۰نا آشنا۰۰۰۰بےگانے اپنی زندگی میں مست۰۰۰اپنے آپ میں گم ہمیں اپنے اردگرد کے لوگ نظر ہی نہیں آتے۰۰۰ہم انکی چاہتوں … Continue reading

Posted in لوگ محبت کرنے والے | 7 Comments

“جدائی”

وہ بہت دیر سے خاموش تھی،،جیسے کچھ کہنا چاہ رہی ہو،،بہت بڑی بات!میں بھی اندر سےڈرا ہوا تھا،،،پوچھنے کی ہمت نہیں کر پا رہا تھا،، “اب ہم کبھی نہیں ملیں گے”اس نے خاموشی توڑی،،،گویا ہزاروں من کا پہاڑ مجھ پر … Continue reading

Posted in جدائی | 1 Comment

اکِ جنوں بے معنی،اِک یقیں لا حاصل

زندگی کے ہر گذرتے پل کے ساتھ تشنگی بڑھتی ہی جارہی ہے،،ایک احساسِ لاحاصلیت”،،،سوچتا ہوں مقصدِ حیات کیا ہے اور کیا کرتا جاتا ہوں! انسانوں کے سمندر میں ایک قطرے کی مانند۰۰۰۰جو بہاؤ کے ساتھ بہنے پر مجبور ۰۰۰۰چاہتے ہوئے … Continue reading

Posted in میں کیا سوچتا ہوں | 5 Comments