م۔محبت ع۔عشق

سُنو مجھے تم سے واقعی عشق ہے۰۰۰۰

کیا فرق ہے محبت اور عشق میں؟؟؟

ایک عجب سا سوال اور الجھن۰۰۰۰

وہ مجھے ایک ٹک تکتی رہی

عشق محبت کی معراج ہے،،،عشق ایک ایسا جذبہ جو ہر کسی

کو میسر نہیں،،عشق انسان کو اُس مقام تک لے جاتا ہے،

جہاں کا تصور بھی ہر کسی کے بس کی بات نہیں۰۰۰

میں اپنی دھن میں بے تکان بولے جا رہا تھا

محبت کے جذبے میں گنجائش ہے،محبت انسان کئی کرتا ہے

ایک محبت گئی تو دوسرے سے ہوگئی،،،ایک سے محبت کرتے کرتے کوئی دوسرا ٹکرا گیا،،،کسی کی ادا بھائی تو کسی کی صورت۰۰۰۰۰پھر نئی محبت شروع

مگر عشق،،،،

جب ہوجائے تو پھر جہاں بھر کا حسن بھی معشوق کے 

آگے ماند،،، حسین سے حسین صورت میں بھی آپ اپنے محبوب کو دیکھتے ہیں ،،،، دنیا بھر کی مسرتوں سے بڑھ کر محبوب کی خوشی،،،،اپنا آپ محبوب کی ایک ادا پر قربان۰۰۰۰

عشق کیا نہیں جا سکتا ،،یہ تو عطا ہے

جو صرف خاص الخاص دلوں کو مرحمت۰۰۰۰۰

(ابنِ آدم)

Advertisements
This entry was posted in م۔محبت ع۔عشق. Bookmark the permalink.

One Response to م۔محبت ع۔عشق

  1. Anonymous says:

    If Ishq one sided it hurts.

    Like

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s