Category Archives: چاہت کی قندیلیں

چاہت کی قندیلیں

جاتے دسمبر کی یخ بستہ رات کے آخری پہر میں بھی نیند میری آنکھوں سے کوسوں دور تھی-ہر طرف اک اداسی،اک سوگواری،اک سناٹا، اک خاموشی کا راج تھا-اتنا سناٹا کہ گھڑی کی ٹک ٹک کی گونج مجھے دوسرے کمرے سے … Continue reading

Posted in چاہت کی قندیلیں | 4 Comments